• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 25 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران جنگ کے آغاز سے اب تک اسرائیل میں ہزاروں زخمی، تعداد 4,918 ہو گئی

حالیہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ گھنٹوں میں مزید درجنوں افراد زخمی ہوئے، جس سے مجموعی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

بدھ 25-03-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
ایران جنگ کے آغاز سے اب تک اسرائیل میں ہزاروں زخمی، تعداد 4,918 ہو گئی
0
SHARES
1
VIEWS

تل ابیب – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیل کی وزارتِ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر جارحیت کے آغاز سے اب تک زخمی ہونے والوں کی تعداد "صرف” 4 ہزار 918 ہو گئی ہے، جن میں گذشتہ 11 گھنٹوں کے دوران زخمی ہونے والے 89 افراد بھی شامل ہیں۔

وزارت نے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ "آپریشن دھاڑتا ہوا شیر (ایران پر جارحیت) کے آغاز سے آج شام چھ بجے تک 4918 زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے”۔

وزارتِ صحت نے اس سے قبل ایک بیان میں بتایا تھا کہ سنہ 2026ء میں 28 فروری کو شروع ہونے والی جنگ سے منگل کی صبح سات بجے تک 4829 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جو بعد ازاں بڑھ کر 4918 ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ قابض اسرائیل کی فوجی سینسر شپ ہلاک و زخمی ہونے والوں کی اصل تعداد اور ہونے والی تباہی کے حقیقی اعداد و شمار پر مکمل پردہ ڈالے ہوئے ہے۔

گذشتہ 28 فروری سے فوجی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں، جہاں قابض اسرائیل اور امریکہ نے ایران پر جنگ مسلط کر رکھی ہے۔ اس جارحیت کے نتیجے میں علی خامنہ ای اور دیگر اعلیٰ سکیورٹی حکام سمیت سینکڑوں افراد شہید ہو چکے ہیں، جبکہ تہران کی جانب سے جوابی کارروائی میں اسرائیل کی طرف میزائل اور ڈرون داغے جا رہے ہیں۔

ایران کے اعلانات کے مطابق وہ خطے میں امریکی ٹھکانوں اور مفادات کو بھی نشانہ بنا رہا ہے، تاہم ان میں سے بعض حملوں کے نتیجے میں ہلاکتیں اور زخمی ہونے کے واقعات کے ساتھ ساتھ سویلین املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Tags: CasualtiesescalationInjuredIranisraelMiddle East ConflictMinistry of HealthRegional TensionsstatisticsWar
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.