• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

محمد دحلان کے "فتح” کو گزند پہنچانے والے بیانات پر باز پرس

بدھ 17-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_muhammad-dahlan-leader-of-fatah-in-gaza

تحریک برائے آزادی فلسطین "فتح” کی مرکزی کمیٹی نے محمد دحلان نامی اپنے ایک رکن اور تحریک کے شعبہ اطلاعات کے عہدیدار کے خلاف تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ کمیٹی محمد دحلان سے منسوب ان بیانات کی تفتیش کرے گی جس میں فتح کی وحدت اور اس کی قیادت کے خلاف بات کی گئی تھی۔ لندن سے شائع ہونے والے عربی روزنامے "الحیاہ” نے فتح کے ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ مرکزی کونسل نے نے سیکرٹری جنرل محمد غنیم )ابو ماہر( کی قیادت میں تحقیقاتی کمیٹی بنائی ہے جو محمد دحلان سے پوچھ گچھ کرے گی۔ فتح کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ محمد دحلان سے تحقیق کا فیصلہ ان سے منسوب پارٹی امور کے حوالے کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مرکزی کونسل نے ہدایت کی ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی کے رپورٹ ایک ماہ کے اندر مکمل کر کے کونسل کو پیش کی جائے۔ اخبار نے اپنی اشاعت میں اس امر کی جانب بھی اشارہ کیا کہ فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمد عباس نے حال ہی میں محمد دحلان کے گھر اور دفتر سے سیکیورٹی کے اضافی عملے کو ہٹانے کا حکم دیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.