• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 23 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہیونی قید سے غزہ کے 19 فلسطینی قیدی رہا

یہ خوش نصیب فلسطینی کرم ابو سالم بارڈر کے ذریعے غزہ پہنچے جہاں سے انہیں فوری طور پر شہدا الاقصیٰ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

پیر 23-03-2026
in خاص خبریں, غزہ
0
صیہیونی قید سے غزہ کے 19 فلسطینی قیدی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غاصب صہیونی ریاست کی تاریک اور پرتشدد زندانوں میں طویل عرصہ گزارنے کے بعد 19 فلسطینی اسیران کو بالآخر رہائی نصیب ہو گئی۔ یہ خوش نصیب فلسطینی کرم ابو سالم بارڈر کے ذریعے غزہ پہنچے جہاں سے انہیں فوری طور پر شہدا الاقصیٰ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریڈ کراس کی ٹیموں نے قابض اسرائیل کی جیلوں میں صہیونی سفاکیت کا نشانہ بننے والے ان اسیران کو دیر البلح میں واقع شہدا الاقصیٰ ہسپتال پہنچایا تاکہ انہیں ضروری طبی امداد اور دیکھ بھال فراہم کی جا سکے۔ رہائی پانے والے ان اسیران کے چہروں پر آزادی کی خوشی کے ساتھ ساتھ صہیونی قید خانوں میں ڈھائے جانے والے انسانیت سوز مظالم کے گہرے نقوش بھی نمایاں تھے۔

اسیران میڈیا آفس نے آج شام ان تمام فلسطینیوں کے ناموں کی فہرست جاری کی ہے جو قابض اسرائیل کی قید سے رہا ہو کر اپنی مٹی کی خوشبو میں سانس لینے کے قابل ہوئے ہیں۔ اس فہرست میں درج ذیل نام شامل ہیں۔

1- جہاد ناصر حافظ سلمان – بیت لاہیا
2- سامی سلیمان سلمان ابو ستہ – خان یونس
3- احمد بشیر محمد نصر – جبالیا
4- ماہر عبداللہ صالح العطوی – التفاح
5- محمود اسماعیل علی غبن – بیت لاہیا
6- ناہض احمد الفجم – خان یونس
7- صالح ایوب صالح العطوی – الشیخ عجلین
8- خلیل ابراہیم سلامہ الجبالی – الزیتون
9- عید عید محمد نبہان – جبالیا
10- عمر سالم محمد الربایعہ – الزوایدہ
11- رمضان عوض رمضان النجار – جبالیا
12- محمود عودہ راضی زمقاط – خان یونس
13- علاء زکریا حسنی کحیل – غزہ
14- خلیل ابراہیم عرفہ زرندح – غزہ الدرج
15- کرم احمد کامل الہندی – خان یونس
16- احمد محمد احمد الشاعر – خان یونس
17- اشرف محمد حسن زمقاط – خان یونس
18- فارس احمد محمود الشاعر – خان یونس
19- غسان روحی محمود عقل – جبالیا

Tags: Gaza NewsIsraeli jailsMiddle East ConflictPalestinian PrisonersPalestinian Rightsprisoner releaseWest Bank and Gaza
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.