• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 16 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ میں پانچ فلسطینی شہید، آٹھ زخمی: وزارت صحت غزہ

حملوں کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوئے جنہیں قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

پیر 16-03-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ میں پانچ فلسطینی شہید، آٹھ زخمی: وزارت صحت غزہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر قابض اسرائیل کی جاری سفاکیت کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اور آج صبح نو بجے تک 5 شہداء (جن میں 4 نئے شہداء اور ایک زخمی ہونے والا فلسطینی جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا) اور 8 زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

وزارت نے اپنی یومیہ رپورٹ میں بتایا کہ اب بھی متعدد متاثرین ملبے تلے اور سڑکوں پر پڑے ہوئے ہیں، جبکہ ایمبولینس اور دفاع مدنی کا عملہ صیہونی رکاوٹوں کے باعث اس لمحے تک ان تک پہنچنے سے قاصر ہے۔

وزارت نے تصدیق کی کہ پچھلے سال11 اکتوبر کو ہونے والے سیز فائر کے بعد سے اب تک شہداء کی مجموعی تعداد 663 ہو گئی ہے اور زخمیوں کی کل تعداد 1,762 تک جا پہنچی ہے، جبکہ ملبے تلے سے لاشیں نکالنے (انتشال) کے کل 756 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

سات اکتوبر سنہ 2023ء کو شروع ہونے والی صیہونی نسل کشی کے آغاز سے اب تک کے مجموعی اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ شہداء کی کل تعداد 72239 اور زخمیوں کی تعداد 171,861 ہو چکی ہے۔

Tags: Gaza casualtiesGaza health ministryGaza NewsIsrael Gaza conflictPalestine NewsPalestinian Martyrs
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.