• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 23 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لاہور میں آزادیٔ القدس ریلی، فلسطینی عوام سے یکجہتی

مقررین نے امتِ مسلمہ پر زور دیا کہ وہ فلسطینی عوام کے ساتھ متحد ہو کر آواز بلند کرے۔

ہفتہ 14-03-2026
in خاص خبریں, یوم القدس
0
لاہور میں آزادیٔ القدس ریلی، فلسطینی عوام سے یکجہتی
0
SHARES
1
VIEWS

لاہور(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) تحریکِ آزادیٔ القدس پاکستان کے تحت لاہور میں بھی آزادیٔ القدس ریلی نکالی گئی۔ ریلی اسلام پورہ سے شروع ہو کر اسمبلی ہال القدس تک جاری رہی۔

شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے جن پر فلسطین کی آزادی اور قبلۂ اول مسجدِ اقصیٰ کے تحفظ کے نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا اور مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا۔

ریلی کے اختتام پر امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذرِ آتش کیے گئے اور فلسطین کی آزادی، امتِ مسلمہ کے اتحاد اور مظلوم فلسطینی عوام کے حق میں خصوصی دعائیں کی گئیں۔

Tags: #FreePalestineAlQudsDayAntiIsraelProtestsAqsaMosqueGlobalQudsDayLahorePKMuslimUnityPakistanForPalestinePalestineSolidarityYoumAlQuds
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.