• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 10 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران پر اسرائیلی حملے خطے کے امن اور استحکام کے لیے خطرہ، اسپین

ہم نہیں آخر میں وہی لوگ تنہائی کا شکار ہوں گے جو اس جنگ کی حمایت کررہے ہیں. وزیراعظم

منگل 10-03-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
ایران پر اسرائیلی حملے خطے کے امن اور استحکام کے لیے خطرہ، اسپین
0
SHARES
1
VIEWS

میڈرڈ (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) – اسپین کے وزیراعظم نے ایک بار پھر ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے خلاف آواز اٹھادی ہے ایک تقریب سے خطاب میں اسپین کے وزیراعظم نے کہاکہ گزشتہ چند روز سے کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ایران جنگ کی مخالفت کرکے اسپین دنیا میں تنہا رہ گیا ہے.
انہوں نے کہا یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے اس وقت بھی یہ باتیں پھیلائی تھیں جب اسپین نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کیا تھا، پھر اس کے بعد دیگر ملکوں نے بھی یہی قدم اٹھایا تو ہم تنہا نہیں ہم پہل کرنے والے ملک ہیں اور اب دیگر ملک بھی ایران جنگ کی مخالفت کررہے ہیں، آخر میں وہی لوگ تنہائی کا شکار ہوں گے جو اس جنگ کی حمایت کررہے ہیں.

Tags: DiplomacyGlobalResponseInternationalCondemnationIranIranConflictIsraeliUSStrikesMiddleEastTensionsPeaceEffortsRegionalSecuritySpain
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.