• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 12 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارے میں بستیوں کی توسیع پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس

عرب لیگ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع کے خلاف فوری ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

جمعرات 12-02-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مغربی کنارے میں بستیوں کی توسیع پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع کے معاملے پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔

متحدہ عرب امارات کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فلسطینی علاقوں کی تازہ صورتحال اور خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تفصیلی غور کیا گیا۔

عرب ممالک کے نمائندوں نے فلسطینی علاقوں میں جاری پیشرفت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے مشترکہ سفارتی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

Tags: ArabLeagueEmergencyMeetingExpansionPolicyInternationalDiplomacyIsraeliSettlementsMiddleEastPoliticsOccupationPalestinianRightsPalestinianTerritorieswestbank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.