• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 11 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اقوام متحدہ کی رپورٹ اسرائیلی جیلوں کی بربریت کا آئینہ ہے، حماس

حماس نے کہا کہ اقوام متحدہ کے بیان میں قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی ظلم و ستم کی تفصیلات واضع موجود ہیں۔

بدھ 11-02-2026
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم
0
اقوام متحدہ کی رپورٹ اسرائیلی جیلوں کی بربریت کا آئینہ ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر سے جاری ہونے والا وہ بیان جس میں قابض اسرائیل کی جیلوں میں فلسطینی اسیران پر ڈھائے جانے والے منظم تشدد اور جبر و اکراہ سمیت بلیک میلنگ اور سودے بازی کے ہتھکنڈوں کو دستاویزی شکل دی گئی ہے وہ قابض دشمن کی سفاکیت اور بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی سنگین اور بے مثال خلاف ورزیوں کا ایک اور اضافی ثبوت ہے۔

حماس نےپریس کو جاری جاری ہونے والے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اقوام متحدہ کے بیان میں جو کچھ سامنے آیا ہے وہ ہزاروں فلسطینی اسیران کے خلاف جاری غیر انسانی سلوک کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ رپورٹ قیدیوں کے ساتھ برتاؤ کے حوالے سے صہیونی ریاست کی مجرمانہ فطرت کی توثیق کرتی ہے جو کہ قیدیوں کے حقوق سے متعلق بین الاقوامی کنونشنز اور جنیوا معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

حماس نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ کے اداروں خصوصاً عالمی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی اس دستاویزی رپورٹ کی بنیاد پر عملی اور فیصلہ کن اقدامات اٹھائیں۔

حماس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ منظم تشدد اور بلیک میلنگ کے جرائم کی آزادانہ بین الاقوامی تحقیقات کا آغاز کیا جانا ناگزیر ہے اور اسرائیلی ذمہ داران کو بین الاقوامی انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ حماس نے مطالبہ کیا کہ قابض اسرائیل پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں تاکہ اسے ان جرائم سے باز رہنے اور اپنی جیلوں میں قید تمام اسیران کو فوری رہا کرنے پر مجبور کیا جا سکے۔

Tags: HamasHumanRightsViolationsInternationalLawIsraeliOccupationMiddleEastConflictOccupiedPalestinePalestinianPrisonersPalestinianResistancePrisonerAbuseUNStatement
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.