• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 10 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارے میں اسرائیلی قبضے کے فیصلے پر برطانوی حکومت کی شدید تنقید

برطانیہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مغربی کنارے پر اپنے کنٹرول کو فوری طور پر واپس لے، تاکہ خطے میں امن اور استحکام کو فروغ دیا جا سکے۔

منگل 10-02-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مغربی کنارے میں اسرائیلی قبضے کے فیصلے پر برطانوی حکومت کی شدید تنقید
0
SHARES
0
VIEWS

لندن (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) برطانوی حکومت نے اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔برطانوی حکومت کا کہنا تھا کہ ایسی کوئی بھی کوشش بین الاقوامی قوانین سے متصادم ہوگی۔دوسری جانب برطانوی حکومت نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ ان فیصلوں کو فوری طور پر واپس لے۔

Tags: DiplomaticInterventionInternationalPressureIsraeliAggressionIsraeliOccupationMiddleEastPoliticsOccupiedPalestinePalestinianRightsPeaceEffortsUKGovernmentwestbank
ShareTweetSendSend

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.