• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی جانب سے فلسطین کے لیے مزید 100 ٹن امدادی سامان روانہ

لاہور ائیر پورٹ سے فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے 100 ٹن خیموں کی کھیپ روانہ کر دی گئی، جس کی قیادت صوبائی وزیر ہائوسنگ بلال یاسین نے کی۔

پیر 09-02-2026
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
پاکستان کی جانب سے فلسطین کے لیے مزید 100 ٹن امدادی سامان روانہ
0
SHARES
0
VIEWS

لاہور(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) لاہور ائیر پورٹ سے فلسطینی بہن بھائیوں کے لئے مزید 100ٹن خیموں کی کھیپ روانہ کر دی گئی ۔ صوبائی وزیر ہائوسنگ بلال یاسین نے سامان روانہ کیا ۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے 100 ٹن خیموں پر مشتمل خصوصی پرواز روانہ کر رہے ہیں۔

پاکستان اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے لئے اب تک 28 امدادی کھیپیں روانہ کر چکا ہے،جس کے ذریعی2627 ٹن امدادی سامان بھجوایا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت پاکستان غزہ فلسطین کی عوام کے ساتھ یکجہتی اور حمایت کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ کھڑارہا ہے، امداد کی فراہمی کا یہ سلسلہ ہمارے مشترکہ اقدار ، اسلامی اخوت اور اخلاقی ذمہ داری کی عکاسی کرتا ہے۔

Tags: AidShipmentEmergencyReliefGazaHumanitarianCrisisGazaReliefHumanitarianAidIslamicBrotherhoodPakistanAidPakistanSolidarityPalestinianSistersBrothersPalestinianSupport
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.