• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 3 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی آبادکاروں کی جارحیت سے فلسطینی زندگیاں شدید خطرے میں: اقوام متحدہ

گھروں کی مسماری، زمینوں پر قبضہ اور پرتشدد کارروائیوں نے شہریوں کی زندگی مشکل کر دی ہے۔

جمعرات 29-01-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
یہودی آبادکاروں کی جارحیت سے فلسطینی زندگیاں شدید خطرے میں: اقوام متحدہ
0
SHARES
7
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق نے خبردار کیا ہے کہ قابض اسرائیل کی پشت پناہی سے جاری صہیونی آبادکاروں کی سفاکیت مغربی کنارے کے اسٹریٹجک علاقوں میں فلسطینی وجود کو براہ راست کمزور کرنے کا سبب بن رہی ہے۔

دفتر نے بدھ کے روز جاری ایک بیان میں واضح کیا کہ گذشتہ جمعہ سے اتوار کے درمیان مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں صہیونی آبادکاروں نے کم از کم 10 سنگین حملے کیے جن میں فلسطینی شہریوں اور ان کی املاک کو نشانہ بنایا گیا۔

بیان میں اس امر پر زور دیا گیا کہ مغربی کنارے کے اندر فلسطینیوں کی جبری منتقلی بین الاقوامی قانون کے تحت جنگی جرم ہے اور یہ انسانیت کے خلاف جرم کے زمرے میں بھی آ سکتی ہے۔

اقوام متحدہ کے دفتر نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ قابض اسرائیل پر لازم ہے کہ وہ فلسطینی مقبوضہ علاقوں میں اپنی غیر قانونی موجودگی کا خاتمہ کرے اور تمام اقسام کی غیر قانونی صہیونی آبادکاری کو فوری طور پر روکے۔

Tags: ConflictHumanRightsIsraeliAggressionIsraeliSettlersMiddleEastOccupationPalestinianRightsUNReportwestbank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.