• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 جنوری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ آج تک حل طلب، پاکستانی مندوب عاصم افتخار

عالمی کوششیں اب تک نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئیں۔

پیر 19-01-2026
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ آج تک حل طلب، پاکستانی مندوب عاصم افتخار
0
SHARES
5
VIEWS

نیویارک (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے پرامن حل کو عالمی قوانین کے تحت نہایت ضروری قرار دیا ہے۔

اقوام متحدہ میں تنازعات سے بچاؤ اور ان کے حل پر ہونے والے مباحثے سے خطاب میں عاصم افتخار نے کہا کہ بدقسمتی سے آج تک مسئلہ فلسطین اور کشمیر کا کوئی حتمی حل نہیں نکالا جا سکا۔ انہوں نے زور دیا کہ تمام تنازعات کو سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کیا جانا چاہیے۔

پاکستانی مندوب نے گزشتہ روز سلامتی کونسل کے اجلاس میں بھی کہا تھا کہ تمام تنازعات پرامن طریقے سے حل ہونے چاہئیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان پرامن حل پر یقین رکھتا ہے اور عالمی قوانین کے مطابق ان مسائل کو حل کرنا عالمی برادری کی ذمہ داری ہے۔

Tags: AsimIftikharConflictGlobalIssuesHumanRightsInternationalRelationsKashmirMiddleEastpalestinePeaceSouthAsia
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.