• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 3 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سنہ 2025 میں مغربی کنارے میں آبادکاروں کے 1800 سے زائد حملے: اقوام متحدہ

رپورٹ کے مطابق فلسطینی شہری اور زمینیں مسلسل جارحیت کا شکار ہو رہی ہیں۔

ہفتہ 10-01-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
سنہ 2025 میں مغربی کنارے میں آبادکاروں کے 1800 سے زائد حملے: اقوام متحدہ
0
SHARES
9
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان ڈوجاریك نے بتایا ہے کہ انسانی امور کے دفتر نے سنہ 2025ء میں مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف آبادکاروں کی جانب سے کیے گئے 1800 سے زائد حملوں کو دستاویزی شکل دی ہے۔

ڈوجاریك نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ آبادکاروں کے یہ حملے مختلف علاقوں میں تقریباً 280 رہائشی آبادیوں میں زخمیوں اور املاک کو نقصان کا سبب بنے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دیوار اور آبادکاری کے خلاف مزاحمتی کمیٹی نے گذشتہ سنہ 2025ء کے دوران مغربی کنارے کے مختلف گورنریوں میں فلسطینی شہریوں اور ان کی ملکیتوں پر آبادکاروں کے 4723 حملوں کو ریکارڈ کیا۔

دیوار کے خلاف مزاحمتی ادارے کے مطابق آبادکاروں کے ان حملوں کے نتیجے میں 14 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ آبادکاروں نے شہریوں کی جائیداد اور کھیتوں میں 434 آگ لگائی۔

Tags: GlobalNewsIsraeliAggressionIsraeliSettlersMiddleEastConflictPalestinianCiviliansSettlementViolenceUNReportwestbank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.