• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 3 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان نے واضح کیا کہ پاکستان کی پالیسی ہمیشہ فلسطینی موقف کے ساتھ ہے۔

پیر 05-01-2026
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
پاکستان کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
0
SHARES
8
VIEWS

راولپنڈی (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)  ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا، نہ ہی کر رہا ہے اور مستقبل میں بھی ایسا نہیں کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی فلسطین کے حق کے موقف پر مبنی ہے اور اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات قائم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان سے یہ واضح ہوتا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور مسلح افواج فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

Tags: DefenseSpokespersonDGISPRDiplomaticStanceForeignPolicyGeopoliticsGlobalNewsInternationalRelationsisraelIsraelRelationsMiddleEastPoliticsNoRecognitionOfficialStatementPakistanPakistanPolicyPoliticalStatement
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.