• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 21 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت لاہیا میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی شہید

غزہ میں شہداء کی تعداد اب 70,366 اور زخمیوں کی تعداد 171,047 تک پہنچ گئی ہے۔

بدھ 10-12-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
بیت لاہیا میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی شہید
0
SHARES
30
VIEWS

روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ

غزہ کی پٹی میں بیت لاھیا کے مقام پر قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔

ہمارے نامہ نگار نے اطلاع دی کہ شہید کا جسد خاکی الشفاء ہسپتال کے کمپلیکس پہنچایا گیا، جہاں اسے قابض افواج کی گولی لگنے کے بعد لایا گیا تھا، واقعہ عطاطره علاقے میں پیش آیا۔

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہسپتالوں میں ایک شہید اور چھ زخمیوں کو منتقل کرنے کی اطلاع دی ہے۔

وزارت صحت نے منگل کے روز ایک پریس بیان میں کہاکہ "اب بھی کچھ متاثرین ملبے تلے اور سڑکوں پر ہیں، جہاں ریڈ کراس اور شہری دفاع کے عملے کے لیے ابھی تک ان تک پہنچنا ممکن نہیں ہو سکا”۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ گیارہ اکتوبر 2025ء کے بعد سے مجموعی طور پر شہداء کی تعداد 377 ہو گئی ہے، زخمیوں کی تعداد 987 ہے۔ اس دوران 626 شہداء کی لاشیں ملبے سےنکالی گئیں۔

غزہ کی وزارت صحت نے اطلاع دی کہ سات اکتوبر 2023ء سے قابض اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں مجموعی طور پر شہداء کی تعداد 70,366 اور زخمیوں کی تعداد 171,064 تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت نے شہداء اور لاپتہ افراد کے اہل خانہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی مکمل معلومات وزارت کی ویب سائٹ پر درج کریں، تاکہ ان کی تمام تفصیلات سرکاری ریکارڈ میں شامل کی جا سکیں۔

Tags: Free PalestineGaza under attackHuman rights violationIsraeli aggressionWar crimes in Gazaاسرائیلی قبضہعالمی یکجہتیغزہ میں نسل کشیفلسطینی مزاحمتمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.