• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 3 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

رام اللہ کی مزاحمتی کارروائی عوامی غصے کی ترجمان ہے: حماس

حماس نے رام اللہ کی کارروائی کو فلسطینی عوام کے حقیقی غم و غصے اور مسلسل اسرائیلی جارحیت کے خلاف فطری ردعمل قرار دیا۔

بدھ 03-12-2025
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
رام اللہ کی مزاحمتی کارروائی عوامی غصے کی ترجمان ہے: حماس
0
SHARES
0
VIEWS

روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے کہا ہے کہ رام اللہ کے شمال میں واقع عطریت یہودی کالونی کے قریب ہونے والی خنجر بردار کارروائی فلسطینی عوام پر جاری مسلسل مظالم کے ردعمل میں ایک فطری اور واضح پیغام ہے کہ عسکری دھاوا، قتل، گرفتاریوں اور موقع پر فائرنگ جیسے واقعات کے ذریعے عوام کی ارادے کو توڑا نہیں جا سکتا۔

حماس نے اپنے بیان میں بیت ریما کے رہائشی محمد رسلان اسمر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قربانی سمیت تمام شہداء کی جدوجہد فلسطینی مزاحمت کے تسلسل کا ذریعہ ہے۔ حماس نے کہا کہ فلسطینی عوام اپنے ان بیٹوں کی لازوال قربانیوں کے امین رہیں گے جو اپنی سرزمین، اپنے وجود اور اپنی انسانی حرمت کے دفاع میں کھڑے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ بارہ گھنٹوں میں الخلیل اور رام اللہ میں پیش آنے والے مسلسل واقعات اس امر کی نشاندہی کرتے ہیں کہ قابض اسرائیل کی جانب سے پیش کردہ سکیورٹی اور روک تھام کی دعویدار پالیسی فلسطینی عوام کی مزاحمت اور استقامت کو نہیں روک سکیں۔

حماس نے مغربی کنارے کے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے صبر اور ثابت قدمی کو مضبوط کریں اور ہر سطح پر مؤثر مزاحمت جاری رکھیں تاکہ فلسطینی عوام آزادی، خود ارادیت اور اپنی مکمل ریاست کے قیام کے حق تک پہنچ سکیں جس کا صدر مقام القدس ہو۔

Tags: Free PalestineGaza under attackHuman rights violationIsraeli aggressionWar crimes in Gazaاسرائیلی قبضہعالمی یکجہتیغزہ میں نسل کشیفلسطینی مزاحمتمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.