• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 22 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رفح میں اسرائیلی فائرنگ سے حماس رہنما کے بیٹے شہید

شہادت کے بعد حماس نے شدید ردعمل ظاہر کیا اور اسرائیلی فورسز کو جواب دینے کا عندیہ دیا۔

پیر 01-12-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
رفح میں اسرائیلی فائرنگ سے حماس رہنما کے بیٹے شہید
0
SHARES
37
VIEWS

غزہ ۔ روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ

خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے مرکزی رہنما اور مذاکراتی وفد کے رکن غازی حمد کے فرزند عبداللہ حمد رفح میں قابض اسرائیل کے محاصرے اور مہینوں طویل گھمسان کی جھڑپوں کے بعد شہید ہو گئے۔

شہید کے بھائی محمد حمد نے اپنے بیان میں کہا کہ میرا پیارا بھائی عبداللہ شہادت کے بلند مرتبے پر فائز ہو گیا۔ وہ اپنے رب کی رضا کے لیے ثابت قدم رہا۔ رفح کی سرنگوں میں گھرا ہوا دشمن سے برسرِ پیکار رہا اور اسی حال میں رب کے حضور حاضر ہوا۔ وہ سینہ سپر ہو کر لڑا اور سر اٹھا کر گیا۔

قابض اسرائیل کی افواج نے گذشتہ دنوں اعلان کیا تھا کہ انہوں نے رفح کی سرنگوں میں موجود متعدد مزاحمت کاروں کو قتل کر دیا ہے، جن کا رابطہ 10 اکتوبر کو جنگ بندی کے بعد منقطع ہو گیا تھا۔

واضح رہے کہ حماس کے کئی رہنماؤں کے بیٹے قابض اسرائیل کی سفاکیت کے مقابلے میں مزاحمت کرتے ہوئے شہید ہو چکے ہیں۔ انہوں نے اپنے خون سے اس ارضِ مقدس کی حفاظت اور اپنے نصب العین کی پاسبانی کا عملی ثبوت دیا ہے۔

Tags: Free PalestineGaza under attackHuman rights violationIsraeli aggressionWar crimes in Gazaاسرائیلی قبضہعالمی یکجہتیغزہ میں نسل کشیفلسطینی مزاحمتمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.