• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 22 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ممدانی نے ٹرمپ کو غزہ نسل کشی کا ذمہ دار قرار دے دیا

انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کی پالیسیوں نے فلسطینیوں پر مظالم کو بڑھایا۔

ہفتہ 22-11-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
ممدانی نے ٹرمپ کو غزہ نسل کشی کا ذمہ دار قرار دے دیا
0
SHARES
2
VIEWS

واشنگٹن – روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات میں اسرائیل کو دی جانے والی مالی امداد روکنے کا بھرپور مطالبہ کر دیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ممدانی نے واضح کہا کہ:
“صیہونی فوج فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے، اور امریکی حکومت اُسے ٹیکس دہندگان کے پیسے سے طاقت دے رہی ہے۔ نیویارک کے شہری چاہتے ہیں کہ اُن کا پیسہ جنگوں پر نہیں، عوام کی بنیادی ضروریات پر خرچ ہو۔”
ممدانی نے کہا کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم پر خاموشی جرم کے مترادف ہے، اسی لیے وہ اس پالیسی کے خاتمے کا مطالبہ لے کر صدر ٹرمپ کے سامنے کھڑے ہوئے۔
دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملاقات کے بعد حیران کن بیان دیتے ہوئے کہا:
“ظہران ممدانی سے ملاقات نے میری رائے کو بدل کر رکھ دیا ہے۔”
تاہم جب نیتن یاہو کی ممکنہ گرفتاری سے متعلق سوال کیا گیا تو ٹرمپ نے مسکراتے ہوئے کہا:
“اس پر کوئی بات نہیں ہوئی”

Tags: Free PalestineGaza under attackHuman rights violationIsraeli aggressionWar crimes in Gazaاسرائیلی قبضہعالمی یکجہتیغزہ میں نسل کشیفلسطینی مزاحمتمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.