• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فتح کے ٹی وی کی حماس کے خلاف ہرزہ سرائی

منگل 13-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinetv فلسطینی اتھارٹی ایک طرف فلسطینی جماعتوں کے اختلافات کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی بات کرتی ہے- لیکن دوسری جانب فتح کے ٹی وی پر اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف اشتعال انگیز مہم جاری ہے – فلسطینی اتھارٹی کے رہنما تمام اخلاقی حدود کو عبور اور صحافتی قدروں کو پامال کرتے ہوئے حماس کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرتے ہیں- فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن حسین الشیخ فتح کے ٹی وی ’’فلسطین‘‘پر حماس کے خلاف بیان دیتے ہوئے اس قدر ہسٹیریا کا شکار ہوگئے ہیں کہ انہوں نے حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ خالد مشعل کو گالیاں دینا شروع کردیں اور پاگل اور خونی کا لقب دیا- ان کی گالیوں کی بوچھاڑ سے شام بھی محفوظ نہ رہا- انہوں نے خالد مشعل کو اپنے ملک میں مہمان بنانے پر شام کی قیادت کو نہ صرف برا بھلا کہا بلکہ غلیظ الفاظ سے نوازا- بعد میں ان کو گالیوں کی لپیٹ میں آزادی فلسطینی رہنما بلال حسن اور اسلامی جہاد کے رہنما عزمی بشارہ بھی آ گئے- جنہیں حسین الشیخ نے شام کے آلہ کار تصور کیا – فلسطینی ناظرین نے فتح کے ٹی وی کی حماس کے خلاف اشتعال انگیز مہم پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.