
کے بارے میں اظہار خیال کر رہے تھے کہ گزشتہ دنوں حماس کے عہدیداران نے سوئزرلینڈ کے دیگر حکام سے بھی ملاقات کی تھی- حماس کے ایک اعلی سطحی وفد نے کئی یورپی ممالک کا دورہ کیا تاکہ مختلف ممالک میں حماس کے موقف کو روشناس کر سکیں- علاو ہ ازیں کئی یورپی ممالک کے وفود نے دمشق اور غزہ کی پٹی کا دورہ کیا اور حماس کے سیاسی شعبے کے اراکین سے ملاقات کی-
