<h2 style="text-align: right;">(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قطر کی جانب سے اسرائیل کے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر مذمت کی گئی ہے۔</h2> <h2 style="text-align: right;">امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے کہا ہے کہ ناجائز ریاست اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہیں۔</h2> <h2 style="text-align: right;">اُنہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ فلسطینی علاقوں میں قاتل صہیونی فوج کی جانب سے کی گئی حالیہ کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔</h2> <h2 style="text-align: right;">واضح رہے کہ دس اکتوبر 2025 سے نافذ العمل ہونے والے جنگ بندی معائدے کی قابض اسرائیل کی جانب سے مسلسل خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں</h2>