• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 15 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

چین: فلسطین پر فلسطینیوں کی حکمرانی برقرار رہنی چاہیے

چین کا مؤقف بیان کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کا کہنا تھا کہ غزہ کے مستقبل سے متعلق کوئی بھی فیصلہ فلسطینی عوام کی مرضی اور خواہشات کا احترام کرتے ہوئے کیا جانا چاہیے۔

منگل 14-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
چین: فلسطین پر فلسطینیوں کی حکمرانی برقرار رہنی چاہیے
0
SHARES
4
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) چین نے غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہےکہ فلسطین پر فلسطینیوں کی حکمرانی کا اصول قائم رہنا چاہیے۔

سوئٹزرلینڈ میں پریس کانفرنس کے دورا ن ناجائز قاتل ریاست اسرائیل اور اسلامی تحریکِ مزاحمت حماس کے درمیان جنگ بندی کے پہلے مرحلے اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر چین کا مؤقف بیان کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کا کہنا تھا کہ غزہ کے مستقبل سے متعلق کوئی بھی فیصلہ فلسطینی عوام کی مرضی اور خواہشات کا احترام کرتے ہوئے کیا جانا چاہیے۔

چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ فلسطینی فلسطین پر خود حکومت کریں کا اصول جو کہ عالمی برادری کا متفقہ مؤقف ہے اس پر قائم رہنا چاہیے۔ چین ان تمام کوششوں کا خیرمقدم کرتا ہے جو امن کی بحالی اور انسانی جانیں بچانے کے لیے کی جا رہی ہیں۔

چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ غزہ میں جاری انسانی بحران اکیسویں صدی پر ایک بدنما داغ ہے اور انسانی ضمیر کو بیدار ہونا چاہیے۔ عالمی برادری کو مل کر حقیقی، جامع اور پائیدار جنگ بندی کے لیے کام کرنا چاہی ، انسانی بحران کو مؤثر طریقے سے کم کرنا چاہیے اور خطے میں استحکام کی بحالی کی کوشش کرنی چاہیے۔

Tags: چینصہیونی فوجصہیونیئزمصیہونی ریاستفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.