• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 15 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

مزاحمت کی کامیابی، القدس کے چوبیس اسیران رہا، عمر قید یافتہ بھی شامل

رہنما محمود عیسیٰ اور مجاہد ایمن صدر بھی شامل ہیں جو قابض اسرائیل کی جیلوں میں تین دہائیوں سے زائد عرصے سے قید تھے۔

پیر 13-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مزاحمت کی کامیابی، القدس کے چوبیس اسیران رہا، عمر قید یافتہ بھی شامل
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مزاحمت نے پیر کے روز "طوفان الاقصیٰ” معاہدے کے تیسرے مرحلے کے تحت مقبوضہ بیت المقدس کے چوبیس قیدیوں کو رہائی دلا دی ہے۔ اس مرحلے میں غزہ، مغربی کنارے اور القدس کے دو ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی شامل ہے۔

رہا ہونے والے بیشتر قیدی عمر قید کی سزائیں کاٹ رہے تھے۔ ان میں القسام بریگیڈز کے نامور رہنما محمود عیسیٰ اور مجاہد ایمن صدر بھی شامل ہیں جو قابض اسرائیل کی جیلوں میں تین دہائیوں سے زائد عرصے سے قید تھے۔ان مزاحمتی قیدیوں میں وہ مجاہدین شامل ہیں جنہوں نے القدس میں القسام بریگیڈز کے ابتدائی عسکری یونٹ قائم کیے قاتل صیہونی فوج کے خلاف کارروائیوں کی قیادت کی اور اپنی جوانیاں آزادی کے لیے قربان کر دیں۔

رہا ہونے والے قیدیوں میں القسام کمانڈر محمود موسیٰ عیسیٰ (گرفتار 1993، تین بار عمر قید)، نبیل ابو خضیر (گرفتار 1998، عمر قید)، اور نصری عاصی (گرفتار 2004، 18 بار عمر قید) جیسے نمایاں نام شامل ہیں۔

اس رہائی کے بعد قابض اسرائیل کی جیلوں میں عمر قید کی سزا پانے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد چھ سو آٹھ سے کم ہو کر ایک سو اکیس رہ گئی ہے۔ یہ ایک اہم پیش رفت ہے جو "طوفان الاقصیٰ” معرکے کے دوران تین تبادلہ معاہدوں کے نتیجے میں ممکن ہوئی۔

Tags: اسرائیلصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.