• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 10 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

صہیونی جارحیت: شام پر فضائی حملہ، دمشق میں دھماکوں کی گونج

رپورٹ کے مطابق صہیونی توپخانوں نے درعا صوبے کے مغربی علاقے کے گاؤں عابدین کے اردگرد کے علاقوں پر حملے کیے۔

پیر 06-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صہیونی جارحیت: شام پر فضائی حملہ، دمشق میں دھماکوں کی گونج
0
SHARES
267
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے آج صبح جنوبی شام کے درعا صوبے کے بعض علاقوں کو نشانہ بنایا۔رپورٹ کے مطابق صہیونی توپخانوں نے درعا صوبے کے مغربی علاقے کے گاؤں عابدین کے اردگرد کے علاقوں پر حملے کیے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ صہیونی قاتل فوج نے شامی علاقوں پر فضائی اور توپخانے کے حملوں کے علاوہ زمینی تجاوزات بھی کیں اور کئی بار شہریوں کے گھروں پر حملہ کر کے کچھ افراد کو اغوا بھی کیا۔

واضح رہے کہ شام میں مختلف مسلح گروہوں کے درمیان خانہ جنگی اور دہشت گردی کے ساتھ نہتے اقلیتوں پر مسلح حملے بھی جاری ہیں اور قابض اسرائیل کی جانب سے بھی وقتاً فوقتاً شام کی مختلف اسٹریٹجک اور دفاعی اہمیت کے مقامات پر حملے کیے جا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان حالات کے تناظر میں بعض تجزیہ کار جولانی کی حکومت کو صرف چند ماہ کا مہمان سمجھتے ہیں۔

Tags: اسرائیلدمشقشامصہیونیصہیونی فوجصیہونی ریاستفضائی حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.