• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 16 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

حماس کا دوٹوک اعلان: ہتھیار ڈالنے کی افواہیں من گھڑت اور بے بنیاد

ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ حماس کے تمام سرکاری بیانات اور اعلانات صرف تنظیم کی سرکاری ویب سائٹ اور ٹیلیگرام چینل پر شائع کیے جاتے ہیں۔

پیر 06-10-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
القسام بریگیڈز: جدعون دو کے جواب میں "عصا موسیٰ” آپریشن شروع
0
SHARES
55
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے بعض میڈیا اداروں کی جانب سے اپنے غیر مسلح ہونے سے متعلق دعووں کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔

خبر رساں ادارہ فلسطین الیوم کے مطابق حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بعض میڈیا اور ویب سائٹس نے ایک ایسے شخص کے حوالے سے جھوٹی خبریں نشر کی ہیں جو خود کو حماس کا ذریعہ بتاتا ہے۔ اس نے ٹی وی چینل الحدث کو بتایا تھا کہ حماس مرحلہ وار اپنے ہتھیار بین الاقوامی نگرانی میں جمع کرانے پر راضی ہو گئی ہے۔

حماس نے وضاحت کی کہ ہم اس خبر کو قطعی طور پر غلط اور بے بنیاد قرار دیتے ہیں۔ ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ حماس کے تمام سرکاری بیانات اور اعلانات صرف تنظیم کی سرکاری ویب سائٹ اور ٹیلیگرام چینل پر شائع کیے جاتے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل العربیہ چینل نے بھی دعوی کیا تھا کہ فلسطینی مزاحمت بین الاقوامی نگرانی کے تحت تدریجی طور پر ہتھیار جمع کرانے پر آمادہ ہوگئی ہے۔

Tags: افواہیںبے بنیادحماسصیہونی ریاستغزہفلسطینہتھیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.