پاکستان بھر میں صمود فلوٹیلا کے حق اور قابض اسرائیل کیخلاف احتجاجی مظاہرے
پاکستان کے مختلف شہروں حیدرآباد، سجاول، میرپورخاص، ملتان، حب، قلات، ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں اور نوشہرہ میں سیاسی و مذہبی جماعتوں نے قابض اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ۔
(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) پاکستان میں صمود فلوٹیلا کی حمایت اور قاتل ناجائز ریاست اسرائیل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔