• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 17 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

کولمبیا کا قابض اسرائیل سے تجارتی معاہدہ ختم، سفارت کار ملک بدر

ریاست اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سفاک اسرائیلی سفارتکاروں کو فوری طور پر کولمبیا چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

جمعرات 02-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
کولمبیا کا قابض اسرائیل سے تجارتی معاہدہ ختم، سفارت کار ملک بدر
0
SHARES
6
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو نے قاتل ناجائز ریاست اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سفاک اسرائیلی سفارتکاروں کو فوری طور پر کولمبیا چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

صدر پیٹرو نے کہا کہ جنگی مجرم نیتن یاہو نے ایک نیا بین الاقوامی جرم انجام دیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل دو کولمبیائی شہری بین الاقوامی پانیوں سے گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

صدر پیٹرو نے پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ اگر قابض اسرائیل اس انسانی کارواں پر حملہ کرتا ہے جو غزہ کی پٹی کے لیے روانہ ہوا ہے تو یہ بین الاقوامی قوانین کی صریح ًخلاف ورزی اور انسانیت کے خلاف جرم شمار ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ گلوبل صمود فلوٹیلا انتہائی خطرناک علاقے میں داخل ہو چکا ہے، فضا میں ڈرونز کی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں اور نامعلوم کشتیوں کو ریڈار پر دیکھا جا رہا ہے۔

صدر نے زور دیا کہ کارواں میں شامل پانچ سو زائد غیرملکی شہریوں اور رضاکاروں کی جان اور عزت کا مکمل احترام کیا جائے۔

پیٹرو نے یاد دلایا کہ اس قافلے میں دو کولمبیائی شہری مانویلا پیڈیویا اور لونا باریٹو بھی شامل ہیں جن کی حفاظت سب سے اہم ترجیح ہونی چاہیے۔

Tags: تجارتی معاہدہصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینکولمبیاگوستاوو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.