(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ محاذ پر قابض اسرائیلی فوج نے اپنی ناکامیوں کا اعتراف کرلیا ہے فرینڈز آف فلسطین کے مطابق غزہ ڈویژن کے سابق کمانڈر نمرود الونی نے اپنی ریٹائرمنٹ کے موقع پر انکشاف کیا ہے کہ غاصب اسرائیلی فوج اپنی ناکامیوں کو چھپا رہی ہے۔فوج میں شفافیت اور ذمہ داری کی اقدار پامال ہو چکی ہیں۔