• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 1 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

محمد البرادعی: ٹرمپ کی پالیسی امن نہیں، تسلیم نامہ ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ پٹی کے مستقبل کے لیے پیش کیا گیا منصوبہ درحقیقت ایک سازشی اور تسلیم کرنے والا منصوبہ ہے۔

منگل 30-09-2025
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
محمد البرادعی: ٹرمپ کی پالیسی امن نہیں، تسلیم نامہ ہے
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) مصری سیاستدان اور سابق ڈائریکٹر جنرل بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) محمد البرادعی نے زور دیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ پٹی کے مستقبل کے لیے پیش کیا گیا منصوبہ درحقیقت ایک سازشی اور تسلیم کرنے والا منصوبہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے وائٹ ہاؤس کی اس پریس کانفرنس کو سنا جو غزہ اور فلسطین کے بارے میں کی گئی اور مجھے موجودہ صورتحال اور فلسطین اور تمام عرب ممالک کے مستقبل کے بارے میں گہری افسوس کی کیفیت محسوس ہوئی۔ ٹرمپ کا منصوبہ امن کے لیے نہیں بلکہ تسلیم کے لیے ہے۔

Tags: البرادعیامریکی صدرصیہونیصیہونی ریاستغزہفلسطینمصری سیاستدان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.