• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ میں القسام نے صہیونی ٹینک اور بلڈوزر تباہ کردیا

القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس کے مجاہدین نے مغربی غزہ کے ساحلی پٹی میں واقع الشاطی کیمپ کے علاقے میں مسجد اسامہ کے قریب قابض اسرائیل کے ایک میرکاوا ٹینک اور ایک فوجی بلڈوزر کو نشانہ بنایا ہے۔

ہفتہ 27-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, غزہ, مزاحمت
0
القسام بریگیڈز کا غزہ میں صیہونی فوج پر حملہ: گاڑی تباہ
0
SHARES
9
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس کے مجاہدین نے مغربی غزہ کے ساحلی پٹی میں واقع الشاطی کیمپ کے علاقے میں مسجد اسامہ کے قریب قابض اسرائیل کے ایک میرکاوا ٹینک اور ایک فوجی بلڈوزر کو نشانہ بنایا ہے۔

القسام بریگیڈز نے اپنی ٹیلیگرام سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ محاذوں سے لوٹنے والے ہمارے جانباز مجاہدین نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے مسجد اسامہ کے اطراف ایک صہیونی میرکافہ ٹینک کو الیاسین ایک سو پانچ راکٹ اور العمل الفدائی دھماکہ خیز آلے سے نشانہ بنایا اور ایک ڈی نوبلڈوزر کو تاندوم میزائل سے کامیابی کے ساتھ تباہ کیا۔

مزید یہ کہ القسام بریگیڈز نے اپنی آپریشنل سیریز “عصا موسیٰ کے تحت جاری کردہ فوٹیج میں دکھایا ہے کہ کس طرح تل الہوا کے علاقے میں ایک اور میرکافہ ٹینک کو الیاسین ایک سو پانچ سے نشانہ بنایا گیا۔

واضح رہے کہ القسام بریگیڈز اور فلسطینی مزاحمتی دھڑے معرکہ طوفان الاقصی کے تحت قابض اسرائیل کی گھس بیٹھی فوج اور ان کی جارحانہ مشینری کے خلاف مسلسل مزاحمت کر رہے ہیں اور اس درندہ صفت دشمن کی جانب سے دو برس سے زائد عرصے سے جاری خونریز اور تباہ کن جنگ کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

Tags: القسامصہیونیئزمغزہفلسطینی مجاہدین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.