• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 18 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

ہالی وڈ اداکاراؤں کا انکشاف: غزہ پر بولنا خطرناک سمجھا جاتا ہے

غزہ میں جو ہورہا ہے وہ نسل کشی سے کم نہیں اور یہ ناقابل قبول ہے

ہفتہ 27-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
ہالی وڈ اداکاراؤں کا انکشاف: غزہ پر بولنا خطرناک سمجھا جاتا ہے
0
SHARES
5
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) آسکر ایوارڈ یافتہ جینیفر لارنس اور ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن بھی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف بول اٹھیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ جینیفر لارنس نے کہاکہ غزہ میں جو ہورہا ہے وہ نسل کشی سے کم نہیں اور یہ ناقابل قبول ہے۔دوسری جانب ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن کا کہنا تھا کہ لوگ غزہ میں مظالم پر بات کرتے ہوئے خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔

Tags: صہیونیئزمصیہونی ریاستغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.