• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 1 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ خان یونس: غاصب صہیونی بحری فائرنگ سے دو ماہی گیر شہید

فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کو نشانہ بنایا اور ان پر اندھا دھند گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں دو بے گناہ ماہی گیر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

منگل 23-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ
0
غزہ خان یونس: غاصب صہیونی بحری فائرنگ سے دو ماہی گیر شہید
0
SHARES
9
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) آج منگل کی صبح غزہ کے جنوبی شہر خان یونس کے ساحل پر قابض اسرائیلی بحریہ کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں دو فلسطینی ماہی گیر شہید ہو گئے۔

عینی شاہدین کے مطابق قابض بحریہ نے خان یونس کے سمندر میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کو نشانہ بنایا اور ان پر اندھا دھند گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں دو بے گناہ ماہی گیر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

یہ افسوسناک واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب قابض اسرائیلی فوج امریکہ کی کھلی حمایت کے ساتھ ساتھ اکتوبر 2023 سے غزہ میں ایک غیر معمولی نسل کشی کی مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس مہم کے نتیجے میں اب تک دو لاکھ اکتیس ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں جن میں اکثریت معصوم بچوں اور خواتین کی ہے جبکہ نو ہزار سے زائد افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔

Tags: خان یونسشہیدصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.