• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 9 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

چین : غزہ فلسطینی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے

غزہ فلسطینی عوام کی ملکیت ہے اور یہ فلسطین کی سرزمین کا ایک ناقابلِ تقسیم حصہ ہے۔

منگل 23-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
چین : غزہ فلسطینی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے
0
SHARES
3
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گوہ جیا کون نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ غزہ فلسطینی عوام کی ملکیت ہے اور یہ فلسطین کی سرزمین کا ایک ناقابلِ تقسیم حصہ ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ غزہ فلسطینی عوام کا ہے اور ان کی سرزمین کا ایک لازمی جزو ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فوری طور پر غزہ میں مکمل جنگ بندی ہونی چاہیے اور انسانی بحران کو کم کرنے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔

امریکہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے چینی ترجمان نے کہا کہ جس ملک کا قابض اسرائیل پر خصوصی اثر و رسوخ ہے اسے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں۔

انہوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ چین عالمی برادری کے ساتھ مل کر غزہ میں جنگ بندی کے قیام، فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی اور مسئلہ فلسطین کے ایک منصفانہ، جامع اور پائیدار حل کے لیے کام کرنے کو تیار ہے۔

Tags: چینصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.