• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 1 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ میں سفاکانہ اسرائیلی حملہ، انیس فلسطینی شہید

صبح سے اب تک ظالم فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں انیس فلسطینی شہید ہو گئے جن میں سے پندرہ شہادتیں صرف غزہ شہر میں ہوئیں۔

منگل 23-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
قابض اسرائیلی جارحیت میں چوبیس گھنٹوں کے دوران باسٹھ فلسطینی شہید
0
SHARES
5
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج کے حملوں میں میں مزید انیس فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ شہر کے مختلف علاقوں میں سفاکانہ حملے جاری ہیں۔

صبح سے اب تک ظالم فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں انیس فلسطینی شہید ہو گئے جن میں سے پندرہ شہادتیں صرف غزہ شہر میں ہوئیں۔ صیہونی فوج نے تازہ حملوں میں پناہ گزین کیمپ سمیت مختلف رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا،امداد کے منتظر تین فلسطینی بھی جابر فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بنے۔

Tags: صہیونی فوجصیہونیصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.