• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اردوغان:قابض اسرائیل کی غزہ کو کچلنے کی کوششیں ناکام ہوں گی

اردوغان نے ایک روز قبل بھی قابض اسرائیلی وزیراعظم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنگی مجرم نیتن یاہو کی سوچ ہٹلر سے مختلف نہیں۔

جمعرات 18-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اردوغان:قابض اسرائیل کی غزہ کو کچلنے کی کوششیں ناکام ہوں گی
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل کی جانب سے غزہ کو کچلنے کی تمام کوششیں ناکامی سے دوچار ہوں گی۔انہوں نے بدھ کو اپنے خطاب میں کہا کہ ترکی غزہ کی حمایت جاری رکھے گا اور خطے میں تشدد کا مقابلہ کرے گا۔

اردوغان نے ایک روز قبل بھی قابض اسرائیلی وزیراعظم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنگی مجرم نیتن یاہو کی سوچ ہٹلر سے مختلف نہیں۔ جیسے ہٹلر اپنی شکست دیکھ نہ سکا، نیتن یاہو بھی اسی انجام سے دوچار ہوگا۔

ترک صدر نےظالم اسرائیلی قابض حکمران کو جنایتکار ٹولہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی انتہا پسندانہ سوچ کو فاشزم میں بدل چکے ہیں۔

Tags: اردوغاناسرائیلترک صدرصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.