• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 4 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اسرائیلی وزیر دفاع: غزہ جل رہا ہے، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے

اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ غزہ سٹی پر شدید فضائی حملوں کے بعد غزہ آگ میں جل رہا ہے۔

منگل 16-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ جنگ بندی مذاکرات: امریکا اور قابض اسرائیل  نے اپنے وفود واپس بلالیے
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ غزہ سٹی پر شدید فضائی حملوں کے بعد غزہ آگ میں جل رہا ہے۔اسرائیل کاٹز نے اپنے بیان میں خبردار کیا کہ قابض اسرائیل پیچھے نہیں ہٹے گا۔

اِن کا دھمکی دیتے ہوئے کہنا تھا کہ صہیونی فوج آہنی ہاتھوں سے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہی ہے، مغویوں کی رہائی اور حماس کی شکست تک نہ رُکیں گے اور نہ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیصہیونی فوجصہیونیئزمصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.