• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

نیتن یاہو: موبائل فون استعمال کر رہے ہیں تو دراصل اسرائیلی ٹیکنالوجی ہاتھ میں ہے

امریکی کانگریس کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران نیتن یاہو نے کہا کہ جس کے پاس بھی موبائل فون ہے وہ اسرائیل کے ٹکڑے کا مالک ہے۔

منگل 16-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین, مزاحمت
0
حماس اور قابض اسرائیل کے درمیان معاہدہ نہ ہونے کی وجوہات
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ اگر آپ کے پاس موبائل فون ہے تو آپ اسرائیل کا ایک ٹکڑا پکڑے ہوئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی یروشلم میں دورے پر آئے امریکی کانگریس کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران نیتن یاہو نے کہا کہ جس کے پاس بھی موبائل فون ہے وہ قابض اسرائیل کے ٹکڑے کا مالک ہے۔

قابض وزیراعظم نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے موبائل فون، ادویات اور چیری ٹماٹر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کو اس بات کا احساس ہونا چاہیے کہ وہ صہیونی ریاست سے کتنے فوائد حاصل کرتا ہے۔

Tags: اسرائیلصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطیننیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.