• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 15 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

فارن پریس ایسوسی ایشن:قابض اسرائیل صحافیوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دے

فارن پریس ایسوسی ایشن کے مطابق غزہ تک رسائی کے لیے غاصب اسرائیلی سپریم کورٹ میں درخواست کو ایک سال مکمل ہوگیا۔

جمعہ 12-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
عالمی میڈیا مہم، صحافیوں کے تحفظ اور قابض اسرائیل کی جوابدہی کا مطالبہ
0
SHARES
16
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فارن پریس ایسوسی ایشن نےقابض اسرائیل سے صحافیوں کو غزہ تک رسائی دینے کا مطالبہ کردیا۔فارن پریس ایسوسی ایشن کے مطابق غزہ تک رسائی کے لیے غاصب اسرائیلی سپریم کورٹ میں درخواست کو ایک سال مکمل ہوگیا مگر کیس کی فوری سماعت کی درخواست کے باوجود تاخیری حربے اپنائے گئے۔

پریس ایسوسی ایشن کے مطابق سفاکانہ اسرائیلی فائرنگ سے کم از کم دوسوصحافی شہید ہوئے صحافیوں کےخلاف تشدد، جبری قحط کی پالیسی اوربارباربے دخلی معمول بن گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ غیرملکی میڈیا کو بدنام کرنے کی مہم بھی جاری ہے صحافت جرم نہیں ہے ناجائز ریاست اسرائیل صحافیوں کو غزہ تک رسائی دے۔

Tags: صحافیصحافیوںصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفارن پریسفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.