• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

یمن میں شہریوں کا قتلِ عام ،صہیونی حملے میں پینتیس افراد شہید

یمنی وزارت ِصحت کے مطابق غاصب اسرائیل نے سفاکیت کی انتہاء کرتے ہوئے صنعا اور الجوف میں رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا جس میں ایک طبی مرکز بھی شامل ہے۔

جمعرات 11-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
یمن میں شہریوں کا قتلِ عام ،صہیونی حملے میں پینتیس افراد شہید
0
SHARES
41
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیل نے یمن کے دارالحکومت صنعا اور الجوف گورنریٹ میں جابرانہ فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں کم از کم پینتیس افراد شہید اورایک سو تیس زخمی ہوئے ہیں۔یہ ظالمانہ حملے قطر کے دارالحکومت دوحہ کے ایک دن بعد کیے گئے ہیں۔

یمنی وزارت ِصحت کے مطابق غاصب اسرائیل نے سفاکیت کی انتہاء کرتے ہوئے صنعا اور الجوف میں رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا جس میں ایک طبی مرکز بھی شامل ہے۔

یمنی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیل غزہ کے لیے ان کی حمایت ختم کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے، لیکن انہوں نے غزہ پر سفاکانہ صہیونی جنگ ختم ہونے تک کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔

واضح رہے کہ ناجائز قابض ریاست اسرائیل نے گزشتہ بہتر گھنٹوں میں فلسطین، لبنان، شام، تیونس، قطر اور یمن سمیت چھ ممالک میں حملے کیے ہیں۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمقتل عامیمنی عوام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.