• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

پرتگالی نمائندہ: قابض اسرائیلی حملہ ہمارے عزم کو نہیں توڑ سکتا، کٹہرے میں لایا جائے

انہوں نے کہا کہ میں اپنی حکومت اور یورپی حکام سے مطالبہ کرتا ہوں کہ نہ صرف اس انسانی مشن کی حمایت کریں بلکہ صہیونی حکومت کو انسانی حقوق کے مسلسل خلاف ورزیوں کے جرم میں سزا دیں۔

جمعرات 11-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ
0
غزہ سے یکجہتی کیلئے ’عالمی کاروان صمود‘ کے جہاز روانہ
0
SHARES
74
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) پرتگال کی پارلیمنٹ کے نمائندے نے(جو عالمی ناوگان صمود میں موجود ہیں) تیونس میں اپنی کشتی پر صہیونی حملے کے بعد پرتگالی حکومت اور یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ ناجائز ریاست اسرائیل کو انسانی حقوق کے خلاف جرائم کی سزا دی جائے۔ اس مشن میں شامل جہاز پرتگال کے جھنڈے تلے ہے اور اس مشن میں پرتگالی شہری بھی موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں اپنی حکومت اور یورپی حکام سے مطالبہ کرتا ہوں کہ نہ صرف اس انسانی مشن کی حمایت کریں بلکہ صہیونی حکومت کو انسانی حقوق کے مسلسل خلاف ورزیوں کے جرم میں سزا دیں۔ نسل کشی، قبضہ اور انسانی محاصرے بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔ اگر یہ مشن خطرے میں ہے تو وہ غاصب اسرائیل کی قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے ہے۔

اپنے خطاب کے آخر میں انہوں نے کہا ہم تمام حکومتوں اور بین الاقوامی اداروں بشمول یورپی یونین اور یورپی کمیشن سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ فلسطینی عوام اور اس مشن کی حفاظت کریں۔ اگر آپ یہ کام نہ کریں تو بھی ہم اپنا مشن جاری رکھیں گے۔ ہم فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں کیونکہ ہم انسانیت اور انسانی حقوق کے دفاع کے حق میں ہیں۔ آج فلسطین کل ہم سب۔ نظریں غزہ پر ہیں۔

Tags: انسانی حقوقصہیونیئزمعالمی صمودغزہیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.