• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

ترکیہ: قابض اسرائیل نے دہشت گردی کو ریاستی پالیسی بنا لیا ہے

مذاکراتی وفد کو نشانہ بنانا اس بات کا ثبوت ہے کہ سفاک صہیونی حکومت کا مقصد امن تک پہنچنا نہیں بلکہ جنگ کو جاری رکھنا ہے۔

بدھ 10-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترکیہ: قابض اسرائیل نے دہشت گردی کو ریاستی پالیسی بنا لیا ہے
0
SHARES
138
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ترکیہ کی وزارتِ خارجہ نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غاصب اسرائیل نے خطے میں ’توسیع پسندانہ اور دہشت گردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر اپنا لیا ہے۔

وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ جنگ بندی کے مذاکرات جاری ہونے کے دوران حماس کے مذاکراتی وفد کو نشانہ بنانا اس بات کا ثبوت ہے کہ سفاک صہیونی حکومت کا مقصد امن تک پہنچنا نہیں بلکہ جنگ کو جاری رکھنا ہے۔

بیان کے مطابق یہ صورتحال اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ظالم ناجائز ریاست اسرائیل نے خطے میں اپنی توسیع پسندانہ پالیسی اور دہشت گردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر اختیار کر لیاہے۔

یاد رہے منگل کے روز صہیونی حکومت نے قطر میں حماس کے اعلی رہنماؤں کو حملہ کرکے قتل کرنے کی کوشش کی تاہم مقاومتی رہنما محفوظ رہے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیترکیصہیونی فوجصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.