• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

خلیج تعاون کونسل کا قطر سے اظہار یکجہتی، قابض اسرائیلی حملے کے بعد ممکنہ ردعمل کی حمایت

کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم البدیوی نے کہا کہ رکن ممالک قطر کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور اس کے تمام اقدامات کی پشت پناہی کریں گے۔

بدھ 10-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
خلیج تعاون کونسل کا قطر سے اظہار یکجہتی، قابض اسرائیلی حملے کے بعد ممکنہ ردعمل کی حمایت
0
SHARES
79
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) خلیج فارس تعاون کونسل نے ظالمانہ اسرائیلی فضائی حملے کے بعد قطر کے ہر ممکنہ ردعمل کی مکمل حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم البدیوی نے کہا کہ رکن ممالک قطر کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور اس کے تمام اقدامات کی پشت پناہی کریں گے۔

قطر میں مقیم حماس قیادت کو نشانہ بنانے کے لیے صہیونی حملے کے بعد ایران، برطانیہ، جرمنی، اور وینیزویلا سمیت متعدد ممالک نے اس کارروائی کی مذمت کی ہے۔

یاد رہے کہ منگل کو قابض اسرائیلی فوج نے دوحہ میں حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا ہے۔

Tags: اسرائیلخلیج فارسصہیونی فوجصیہونی ریاستقطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.