• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

ٹرمپ: قطر پر حملے کا فیصلہ میرا نہیں، نیتن یاہو کا تھا

ٹرمپ نے مزید کہا کہ میں نے امیر اور وزیر اعظم قطر سے بات کی اور انہیں یقین دلایا کہ مستقبل میں قطر میں اس طرح کا واقعہ دوبارہ نہیں ہوگا۔

بدھ 10-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ٹرمپ: قطر پر حملے کا فیصلہ میرا نہیں، نیتن یاہو کا تھا
0
SHARES
71
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےسفاک صہیونی حکومت کے قطر میں حملے پر ردعمل دیتے ہوئے ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ یہ حملہ جنگی مجرم نیتن یاہو کا ذاتی فیصلہ تھا اور اس میں میرا کوئی کردار نہیں تھا۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ میں نے امیر اور وزیر اعظم قطر سے بات کی اور انہیں یقین دلایا کہ مستقبل میں قطر میں اس طرح کا واقعہ دوبارہ نہیں ہوگا۔ قطر بہادری کے ساتھ اور خطرہ قبول کرتے ہوئے ہمارے ساتھ امن کے ثالثی کے لیے کوشش کر رہا ہے۔

امریکی صدر نے کہا میں قطر کو امریکہ کا مضبوط اتحادی اور دوست سمجھتا ہوں اور اس بات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتا ہوں کہ یہ حملہ قطر میں ہوا۔ میں نے وِٹکاف کو ہدایت دی تھی کہ قابض اسرائیل کے حملے کی اطلاع قطری حکام کو دی جائے، لیکن افسوس کہ یہ انتباہ دیر سے پہنچا!

 

 

Tags: امریکہٹرمپصہیونی فوجصیہونی ریاستقطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.