• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 29 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

بیت المقدس میں قابض اسرائیلی جبر، فلسطینی خاندان خود گھر گرانے پر مجبور

القدس گورنری کے مطابق قابض حکام نے محمد عودہ نامی شہری کو بغیر اجازت کے تعمیر کا بہانہ بنا کر اس کا گھر زبردستی منہدم کرنے پر مجبور کیا۔

جمعہ 29-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
سلوان: فلسطینی خاندان کی جبری بے دخلی، صہیونی ظلم کا نیا اقدام

Palestinian children play on the remains of their home after it was demolished by Israeli forces

0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرقی علاقے العیسویہ میں ایک فلسطینی شہری کو اپنا ہی گھر منہدم کرنے پر مجبور کر دیا۔

القدس گورنری کے مطابق قابض حکام نے محمد عودہ نامی شہری کو بغیر اجازت کے تعمیر کا بہانہ بنا کر اس کا گھر زبردستی منہدم کرنے پر مجبور کیا۔

قابض سفاک اسرائیلی فوجی خاص طور پر مقبوضہ بیت المقدس کے شہریوں کو تعمیراتی اجازت نامہ نہ ہونے کا بہانہ بنا کر ان کے گھر خود ہی منہدم کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔ جو شہری اس حکم سے انکار کرتا ہے قابض فوج کے بلڈوزر اس کے گھر کو مسمار کر دیتے ہیں اور پھر مالک پر بھاری جرمانے اور اخراجات بھی عائد کر دیے جاتے ہیں۔

القدس میں قابض بلدیہ فلسطینیوں کو تعمیراتی اجازت نامے جاری کرنے سے گریز کرتی ہے اور ان کے گھروں کو یا تو خود منہدم کر دیتی ہے یا انہیں ایسا کرنے پر مجبور کرتی ہے۔ یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور ان انسانی اصولوں کی خلاف ورزی ہے جو رہائش کے حق کی ضمانت دیتے ہیں۔ یہ قابض اسرائیل کی اس منظم پالیسی کا حصہ ہے جس کا مقصد فلسطینیوں کو القدس شہر سے جبری طور پر بے دخل کرنا ہے تاکہ شہر اور اس کے گردونواح میں اپنی صہیونی بستیوں کو مزید وسعت دی جا سکے۔

Tags: صہیونیصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.