• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 29 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

صنعا پر ظالمانہ اسرائیلی بمباری، حوثی رہنما کی تقریر کے دوران حملہ

حوثیوں سے وابستہ سیٹلائٹ چینل المسیرہ نے یہ خبر اس وقت دی جب حوثی رہنما عبدالملک الحوثی ٹیلی ویژن پر خطاب کر رہے تھے۔

جمعہ 29-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صنعا پر ظالمانہ اسرائیلی بمباری، حوثی رہنما کی تقریر کے دوران حملہ
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) یمن کی حوثی تحریک انصار اللہ نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر ایک نئے سفاکانہ صہیونی حملے کا اعلان کیا ہے۔

حوثیوں سے وابستہ سیٹلائٹ چینل المسیرہ نے یہ خبر اس وقت دی جب حوثی رہنما عبدالملک الحوثی ٹیلی ویژن پر خطاب کر رہے تھے۔

چینل نے ایک مختصر اور فوری خبر میں بتایا کہ صنعاء پر قابض اسرائیلی حملہ ہوا ہے۔

اسی دوران مقامی رہائشیوں نے دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سننے کی اطلاع دی، جو سنہ2014ء سے حوثی تحریک کے زیر کنٹرول ہے۔

Tags: اسرائیلی بمباریحوثیصنعاصہیونی فوجصیہونیصیہونی ریاستفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.