• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 31 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ نسل کش جنگ کے دوران ایک اور سفاک صہیونی افسر نے خودکشی کرلی

ذرائع کے مطابق مذکورہ افسر غزہ کے خلاف جنگ میں اپنے ساتھیوں کی ہلاکتوں کے بعد شدید ذہنی دباؤ اور نفسیاتی مسائل کا شکار تھا۔

پیر 25-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ نسل کش جنگ کے دوران ایک اور سفاک صہیونی افسر نے خودکشی کرلی
0
SHARES
4
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف آپریشن میں مصروف ایک اور صہیونی فوجی افسر نے خودکشی کرلی۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ افسر غزہ کے خلاف جنگ میں اپنے ساتھیوں کی ہلاکتوں کے بعد شدید ذہنی دباؤ اور نفسیاتی مسائل کا شکار تھا۔

صہیونی میڈیا نے بتایا کہ اس سال اب تک قابض فوج کے بائیس افسران اور عام اہلکاروں نے خودکشی کی ہے۔

ظالم صہیونی فوج کی داخلی تحقیقات کے نتائج کے مطابق شدید ذہنی دباؤ، لگاتار تھکن اور غزہ میں نسل کش جنگ کے دوران پہنچنے والے صدمے نے فوجیوں کی نفسیات پر منفی اثر ڈالا ہے۔

تحقیقات سے یہ بھی ظاہر ہوا کہ غزہ میں جاری جنگ اور اس کے غیر واضح اہداف نے صہیونی فوجیوں کا حوصلہ ختم اور خودکشی کی شرح میں اضافہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ساتھ اکتوبر 2023 سے اب تک کم از کم چوالیس صہیونی فوجیوں نے جنگ سے پیدا شدہ نفسیاتی مسائل کی وجہ سے خودکشی کی ہے۔

Tags: اسرائیلخودکشیصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.