• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 2 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

قابض اسرائیلی فوج نے دیگر محکموں کے بجٹ بھی ہضم کر لیے

فوج کو نئے آلات کی خریداری کے لیے مختص کردہ بجٹ کے وسائل کا ایک حصہ صحت، بہبود اور ٹیکس چھوٹ کے بجٹ میں کمی سے حاصل کیا جائے گا۔

جمعہ 22-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صربیا کا صہیونی ریاست کو اسلحہ فراہم بند کرنے کا فیصلہ ، فلسطینی گروہوں کا خیر مقدم
0
SHARES
15
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی سفاک حکومت کے ٹی وی چینل کے انکشاف کے مطابق قابض رجیم کی وزارت ِجنگ نے غزہ شہر پر قبضے کے لیے گیڈیون 2 آپریشنل پلان کی منظوری کے ساتھ ہی جنگی سازوسامان کی مرمت اور توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔

صیہونی حکام کے مطابق فوج کو نئے آلات کی خریداری کے لیے مختص کردہ بجٹ کے وسائل کا ایک حصہ صحت، بہبود اور ٹیکس چھوٹ کے بجٹ میں کمی سے حاصل کیا جائے گا۔ نیز، 2026 سے وزارتوں کے بجٹ میں اوسطاً 3.35 فیصد کمی کی جائے گی۔

صیہونی میڈیا نے پورٹ کیا ہے کہ غزہ جنگ کی لاگت اب تک اکیاسی ارب ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔ یہ معاملہ مقبوضہ علاقوں میں جنگ کے مخالفین کی جانب سے سخت تنقید کا باعث بنا ہے۔

کچھ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ خطے میں جنگوں کے نتیجے میں آنے والے معاشی دباؤ نے صیہونی رجیم کی عملی صلاحیت کو محدود کر دیا ہے، جس کی وجہ سے اس رجیم کے حکام عوامی طور پر فوجی کارروائیوں کے لیے مالی وسائل کی قلت کا اظہار کر رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیصہیونی فوجصہیونیئزمصیہونی ریاستغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.