• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 4 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

آزادیِ صحافت پر کاری ضرب، فلسطینی صحافی معاذ عمارنہ گرفتار

واضح رہے کہ قابض اسرائیل نے معاذ عمارنہ کو گزشتہ اکتوبر میں غزہ کے خلاف شروع کیے گئے جارحانہ حملوں کے دوران بھی گرفتار کیا تھا

جمعرات 21-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
آزادیِ صحافت پر کاری ضرب، فلسطینی صحافی معاذ عمارنہ گرفتار
0
SHARES
15
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) بدھ کے روز شام کے وقت قابض اسرائیل کی ایک خصوصی فورس نے صحافی معاذ عمارنہ کو گرفتار کر لیا۔ یہ واقعہ بیت لحم اور الخلیل کے درمیان سڑک پر پیش آیا، جو مغربی کنارے کے تحت قابض اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے میں واقع ہے۔

صحافی معاذ عمارنہ بیت لحم کے جنوبی حصے میں واقع الدہیوشہ کیمپ کے رہائشی ہیں چند سال قبل قابض اسرائیل کی فائرنگ سے زخمی ہو کر ایک آنکھ سے محروم ہو چکے ہیں۔ یہ زخم انہیں میدان میں ہونے والے مظالم کی کوریج کے دوران آئے تھے۔

واضح رہے کہ قابض اسرائیل نے معاذ عمارنہ کو گزشتہ اکتوبر میں غزہ کے خلاف شروع کیے گئے جارحانہ حملوں کے دوران بھی گرفتار کیا تھا اور آج انہیں دوبارہ خصوصی فورس کے ہاتھوں حراست میں لیا گیا۔

Tags: اسرائیلصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.