• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 1 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

القسام بریگیڈز نے غزہ میں غاصب فوجی بلڈوزر تباہ کردیا

حماس کہ عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس کے مجاہدین نے غزہ شہر کے الزيتون محلے کے جنوب میں قابض اسرائیل کا ایک فوجی بلڈوزر تباہ کر دیا۔

بدھ 20-08-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, غزہ
0
غزہ میں فلسطینی مزاحمت کی کارروائیاں: صیہونی ریاست کا ایک فوجی کی ہلاکت کا اعتراف
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کہ عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس کے مجاہدین نے غزہ شہر کے الزيتون محلے کے جنوب میں قابض اسرائیل کا ایک فوجی بلڈوزر تباہ کر دیا۔

القسام بریگیڈز نے اپنی ٹیلیگرام چینل پر جاری بیان میں کہا کہ ہمارے مجاہدین نے اس بات کی تصدیق کی المناصرہ کے میدان میں قابض اسرائیل کی ڈی نوقسم کی فوجی بلڈوزر کو نشانہ بنایا گیا اور مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ ساتھ اکتوبر سنہ2023ء کو غزہ پر قابض اسرائیل کے وحشیانہ جارحانہ حملوں کے آغاز سے اب تک فلسطینی مزاحمتی تنظیمیں خصوصاً القسام بریگیڈز ہر محاذ پر دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں اور قابض فوج کو بھاری جانی نقصان اٹھانے پر مجبور کر رہے ہیں۔

Tags: القسامحماسصہیونی فوجغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.