• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 1 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

حماس نے مصر اور قطر کی قیدیوں کے تبادلے کی تجویز منظور کرلی

معاہدے کے مطابق قابض اسرائیلی افواج شمالی اور مشرقی غزہ کی پٹی سے ایک ہزار میٹر پیچھے ہٹیں گی۔

منگل 19-08-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
حماس: معاہدے کے لیے فوری دانشمندانہ اقدامات ضروری
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی حکام کو باضابطہ طور پر فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی طرف سے قیدیوں کے تبادلے کے منصوبے پر مثبت جواب موصول ہوا ہے۔

فلسطینی ذرائع نے المیادین کو بتایا کہ حماس اور دیگر مزاحمتی گروہوں نے مصر اور قطر کی تجویز پر اتفاق کر لیا ہے۔ معاہدے کے مطابق قابض اسرائیلی افواج شمالی اور مشرقی غزہ کی پٹی سے ایک ہزار میٹر پیچھے ہٹیں گی۔

تبادلے کے تحت دس زندہ صہیونی قیدیوں کے بدلے ایک سو چالیس فلسطینی عمر قید اسیران ساٹھ ایسے اسیر رہا کیے جائیں گے جنہیں پندرہ سال سے زائد کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی غزہ میں فوری طور پر بڑے پیمانے پر امداد پہنچائی جائے گی جس میں ایندھن، پانی، بجلی، اسپتالوں کی بحالی، نان بائیوں کے لیے سہولیات اور ملبہ ہٹانے کا سامان شامل ہے۔ ان امدادی کارروائیوں کی نگرانی اقوام متحدہ، اس کے ذیلی ادارے، ہلال احمر اور بین الاقوامی تنظیمیں کریں گی۔

مزید یہ کہ رفح کراسنگ کو دونوں جانب سے کھولا جائے گا جبکہ ہر سفاک قابض اسرائیلی فوجی کی لاش کے بدلے دس فلسطینی شہداء کے جسد خاکی واپس کیے جائیں گے۔ معاہدے میں یہ بھی طے پایا ہے کہ تمام خواتین اور بچوں کو قید سے رہا کیا جائے گا۔

Tags: حماسصہیونی فوجصیہونی ریاستقطرمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.